شاہین ترازو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ترازو کی ہتھی جو ڈنڈی کے بیچوں بیچ سوراخ میں باندھ دی جاتی ہے، تولنے کے کانٹے کی سوئی؛ نیز ترازو کی ڈنڈی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ترازو کی ہتھی جو ڈنڈی کے بیچوں بیچ سوراخ میں باندھ دی جاتی ہے، تولنے کے کانٹے کی سوئی؛ نیز ترازو کی ڈنڈی۔